سید حسیب شاہ این اے122 کے آڈٹ رپورٹ میں 34 ہزار 376 ووٹ بوگس نکلے

این اے 122 کی رپورٹ کے مطابق 34 ہزار 376 ووٹ بوگس نکلے۔اس رپورٹ کے مطابق فزانک رپورٹ میں 6123 ووٹوں کے شناختی کارڈ نمبر غلط قرار دیئے گئے ہیں۔اس رپورٹ کے منظر عام پہ آتے ہی آیاز صادق کی راتوں کی نیند حرام ہوگئی اور اس کاروئی سے لگتا ہے کہ آیاز صادق کی چھٹی ہونے والی ہے ۔اس ڈر کے خوف سے بار بار آیاز صادق عدالت سے اسٹے آدر لے رہے ہے۔